سب ٹیکنالوجی subtechonlogies
مصنف کا قلم
جیسا کے آپ کے سامنے سب ٹیکنالوجی کا پیج مجودہ ہے اس پیج کوایسی شکل دنیے کی کوشش کی ہے کے سب دیکھنے والے نظریں کو سمجھ آے اور وہ اپنے مقصد کا ڈیٹا حاصل کر سکیں ۔ اس میں ٹیکنالوجی کے مطابق مواد رکھا جاے گا، جیسے جیسے تاریخ گزر رھی ٹیکنالوجی میں اصافہ ہورہا ہے ۔ٹیکنالوجی کو
اگر انسان اپنی ضرورت کے لیے استمعال کرے تو اچھا ہے لیکن بعض جگہ دیکھنے میں آیا ہے اس کا غاط استمعال بھی ہو رہا ہے۔
اگر انسان اپنی ضرورت کے لیے استمعال کرے تو اچھا ہے لیکن بعض جگہ دیکھنے میں آیا ہے اس کا غاط استمعال بھی ہو رہا ہے۔
ہم اس ویب میں کوشش کریں کے وہ لوگ جو با قی زبانیں نہیں جانتے ان کو ان کی قومی زبان میں مواد دیا جاے تکہ وہ ان کے کام آے۔ اس ویب میں خاص بات یہ یے ، اس کا ترجمہ دنیا کی ساری زبانوں میں کیا جاسکتا ہے۔
آپ اس میں موجود سرکٹ اور کتابوں اور دیگر مواد کو لوڈ بھی کرسکتے ہیں۔
اس میں ٹکینالوجی سے متعلق مزاحیہ اور دل چیسپ تصویریں بھی مل جايیں گی۔
اگر ہم اپنے ارگرد غور کریں تو ضروت ہر چیز میں ٹیکنالوجی بڑے آرام
سے دیکھ سکتے ہیں۔
اگر ہم اپنے ارگرد غور کریں تو ضروت ہر چیز میں ٹیکنالوجی بڑے آرام
سے دیکھ سکتے ہیں۔
اس ویب سے آپ مختاف سافٹ وۂیر اور کتابیں اور دیگر مفید معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment