Social Icons

Friday, March 25, 2016

IT (Information technologies) انفارمیشن ٹیکنالوجی

IT (Information technologies) انفارمیشن ٹیکنالوجی


انفارمیشن ٹیکنالوجی

                           




Computerکمپیوٹر

    
کمپیوٹر ایک الیکٹرونک آلہ ہے۔جوڈ یٹا اکو پروسیس کر کے انفارمیشن میں تبدیل کرتا ہے۔یہ یوزر کی ہدایت کے مطبق کام
کرتا بے۔اس کا استعمال مندرجہ ذیل کاموں میں ہوتا ہے۔
1 خلا ۂی پرواز کنٹرول کرنا۔
2لینڈنگ انونٹری۔
3ٹریکنگ انونٹری۔
4 کتابوں کی پرنٹنگ۔


Historyتاریخ

ابیکس کے ساتھ ہی کمپیوٹر کی تاریخ کاہزارواں سال پہلے آغاز ہوا۔
یہ لکڑی کا ایک کاریک ہے جس میں افقی سمت میں تاریں لگی ہوتی ہیں،
ان تاروں میں موتی پروے ہوۂے ہوتے ہیں۔جن کی مدد سے حساب کیا جاتا ہے۔


Generations جنریشنز

کمپیوٹر کو مندرجہ ذیل جنریشنز تقسیم کیا جاتا ہے۔
1ویکیوم ٹیوبز۔
2ٹرانزسٹر۔
3انٹیگریٹٹد۔
4ماۂیکروپروسیسر۔





Vacuum Tubes ویکیوم ٹیوبز

یہ کمپیوٹر کی پہلی جنریشن کہلاتی ہے۔یہ درکارمٹیریل اورمہارت کی وجہ سے بہت مہنگی تھیں۔
یہ جلدی گرم ہوجاتی تھیں، اور جل جاتی تھیں۔ یہ ساۂز میں بڑی ہوتی تھیں۔)اس جنرییشن کے کمپیوٹر)
یہ بہت حرارت خارج کرتیں اش لیے ان کو اۂرکنڈیشنڈ کمروں میں رکھاجاتا۔







Transisterٹرانزسٹرز

1947ہ میں ولیم شوکلے ،جان بارڈین ،ولیم بریٹین نے ٹرانزسٹر ایجاد کیا۔
ان کو کم جگہ درکارہوتی،200 ٹرانزسٹر ایک ویکیوم ٹیوب کے برابرہوتا۔
یہ قیمت میں بھی کم ہوتے
اور اس سے بناے گے سٹم 40 گنا تیزہوتے۔







ICs انٹیگریٹڈ سرکٹس

آی سی کا تصور جیک سینٹ کلیر نے1958
پہلا آی سی 1961ء
اس جرنریشن کے کامیاب ترین سٹم IBM/System/360/DCE....e.gہیں






Microprocessorsماۂیکرو پروسیسر


ماۂیکروپروسیسر چپ پر ایک مکمل سرکٹ ہے،ٹیڈ ہوف نے1971ء میں پہلا پروسیسر بنایا جس کو انٹل 4004 کا نام دیاگیا۔



IT (Information technologies) انفارمیشن ٹیکنالوجی  کےاس  کورس میں ہم پروسیسر کی مکمل  حالت کوبیان کریں گے
کہ یہ کیا ہے کیسے بنا اور کیا کام کرتا ہے، اور کس طرح کرتا ہے۔












ماۂیکرو پروسیسر

پروسیسر ایک اینالاگ اور ڈیجیٹل میشن ہے جس میں ہدایت کو ایک سیریز کے تحت پروگرام کیا جاسکتا ہے۔
ان ہدایت کے تحت ڈیٹا پر مختلف عمل وقوع پزیر ہوتے ہیں۔


کمپیوٹر کے اندر پروسیسر کے کام

ایک سٹم کے اندر پروسیسر مختلف کام سر انجام دیتا ہے، جیسے کے
 میموری اور آی او تک ڈیٹا ٹرانسفر کرتا ہے۔
آرتھمٹک اور لاجک آپریشن سر انجام دیٹا ہے
پرو گرام کو اس کی ہدایت کے مطابق فلو دیتا ہے



No comments:

Post a Comment

Featured Posts

 
Blogger Templates