ا حادیث مبارکہ
اعمال
بے شک اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے۔
اخوت
مومن مومن کا بھاۂی ہے۔
بغض وحسد،تجسس،مذاق
ہر مسلمان پر مسلمان کی عزت وآبرو،مال اور خون حرام ہے
اہل وعیال سے برتاو
تم میں سے بہتروہ ہے جو اپنے اہل وعیال کے لیے بہتر ہے۔
دین پر استقامت
کہو میں ایمان لایا اللہ پر پھر اس پر قاۂم رہو۔
اخلاقی اصول
تم میں سے کوہی شخص اس وقت تک (کامل )مومن نہیں ہو سکتا جب تک
کہ وہ اپنے بھاۂی کے لیےوہ چیز پسند نہ کرے جو وہ اپنے لیے پسند کرتا ہے۔
منافق کی نشانیاں
منافق کی تین نشانیاں ہیں، جب بولے تو جھوٹ بولے،جب کوہی وعدہ کرے تو اسے پورا نہ کرے ، جب اسے کوہی امانت سونپی جاۓ تو اس میں خیانت کرے۔
No comments:
Post a Comment